شاہ سلمان سے اوباما کی ملاقات، ایران امریکہ تعلقات کی بحالی پر گفتگو

Salman Shah

Salman Shah

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب گلف تعاون کونسل کے اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے جس میں کویت، قطر، بحرین، یو اے ای اور اومان کے سربراہان شرکت کر رہے ہیں۔ اجلاس میں امریکی صدر خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔

اس سے پہلے امریکی سیکرٹری دفاع ایشٹن کارٹر امریکی صدر کے دورے کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے تھے، جنہوں نے گلف ممالک کے نمائندوں سے ملاقات کر کے خطے کے مسائل پر گفتگو کی۔