ثانیہ مرزا نے این آر آئی آف ایئر ایوارڈ جیت لیا

Sania Mirza

Sania Mirza

نیو دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے این آر آئی آف ایئر ایوارڈ بھی جیت لیا۔ ٹینس کوئن کو پُروقار تقریب میں سال کی بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔

ثانیہ مرزا کے ستارے شہرت اور اعزازات کے حوالے سے بلندیوں پر ہیں۔

اس سے پہلے ثانیہ مرزا کو بااثر اسپورٹس شخصیات کے ٹاپ 100 میں شامل کیا گیا جبکہ وہ بھارت کا سب سے بڑا سول ایوارڈ پدما شری بھی اپنے نام کر چکی ہیں۔