سرائے عالمگیر : ڈاکٹر محمد خلیل کی صدارت میں اجلاس منعقدہ

سرائے عالمگیر : صدر ڈاکٹر محمد خلیل کی صدارت میں منعقدہ تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر کے اجلاس میں الیاس شامی، ساجد محمود کھوکھر، امین فاروقی، مرزا وسیم بیگ، شکور مرزا، امجد شاہ، جبران مرزا شیخ سعید، ڈاکٹر تصور، راجہ سہیل، ملک نوازش، راجہ شاہد، راجہ حسن، چوہدری ارشد، اویس مدنی سمیت دیگر عہدیداران شریک ہیں۔

Sarai Alamgir Meeting

Sarai Alamgir Meeting