سردار کمال خان کے بیٹے سردار کامران کمال کی شادی کی تقریب

Rawalakot

Rawalakot

راولاکوٹ : مسلم کانفرنس حلقہ دو کے سابق امیدوار اسمبلی سینئر قانون دان سردار کمال خان کے بیٹے سردار کامران کمال کی شادی کی تقریب سیراڑی کے مقام پر ہونا قرار پائی ہے۔

جس میں مسلم لیگ ن گلف زون کے چیئرمین سردارخالدمحمودخان،سابق وزیرسردارقیوم نیازی،سردارنسیم سرفرازسپیکرآزادکشمیرسردارغلام صادق خان مسلم لیگ ن راولاکوٹ کے رہنماقاضی اخلاق کوٹلی سے خالدچوہدری صوبیدار(ر)اشراف خان سردارابراراعجازنقوی سردار ارشاد خان سردارطاہرمحمودسیاسی وسماجی رہنمائوں صحافیوں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی سردارکمال خان ایڈووکیٹ نے گرمجوشی سے مہمانوں استقبال کیا۔