سرفراز احمد کی کارکردگی سب کیلئے مثالی ہے: کامران اکمل

Kamran Akmal

Kamran Akmal

لاہور (جیوڈیسک) کامران اکمل نے کہا کہ آج نہیں ہمیشہ سے کہتا ہوں کہ سرفراز احمد کی کارکردگی سب کے لئے مثالی ہے۔

اپنے چھوٹے بھائی کے ڈراپ ہونے یعنی عمر اکمل کے فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے کو مانتے ہوئے کامران کا کہنا تھا کہ ایسا ہو جاتا ہے۔

پی ایس ایل کے ٹاپ سکورر نے مصباح الحق اور یونس خان کا خاص طور پر نام لیا کہ وہ بہترین پرفارمنس دیتے ہیں، انہیں عمر کا طعنہ نہیں دینا چاہئے۔