سعودی عرب سمیت یورپ بھر کی طرح آسٹریا میں بھی عید الفطر نہایت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گی مرکزی اسلامک سنٹر میں سب سے بڑا اجتماع

ویانا (اکرم باجوہ) سعودی عرب سمیت یورپ بھر کی طرح آسٹریا میں بھی عید الفطر نہایت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ 15 جون بروز جمعہ کومنائی گی۔آسٹریا کے دارلحکومت ویانا میں سعودی عرب کے زیر انتظام مرکزی اسلامک سنٹر ویانا میں عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع جس میں مختلف مسلم ممالک کے سفیروں اور اعلیٰ افسران اور یو این و سے وابستہ مسلم کمیونٹی کی کثیر تعداد نے ایک ساتھ عید الفطر کی نماز پڑھی اور ایک دوسرئے کو گلے مل کر عید کی مبارک باد دی ۔مرکزی اسلامک سنٹرویانا کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ہاشم نے تمام حاضرین اور اُمت مسلمہ کی کو عید الفطر کی مبارک باددی مرکزی اسلامک سنٹرمیں عید الفطر کی پہلی نماز صبع چھ بجے دوسری نماز سات بجے پڑھائی گی اجتمائی دعائیہ کلمات میں اُمت مسلمہ کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی مساجد نور اسلامک سنٹر،مسجدالمدینہ، ادارةالمصتفیٰ سنٹر ویانا،منہاج القرآن سنٹر ویانا،مسجد البلال ویانا،مسجد ابراہیم،دعوت اسلامی مرکز فیضان مدینہ ویانا میں عیدالفطر کے چھوٹے بڑئے اجتماع منعقد کیے گے کئی مساجد میں عیدالفطر کی دو دو نمازیں پڑھائیں گئیں اور اُمت مسلمہ کی سلامتی اور پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA

EID NMAAZ VIENNA