سعودی عرب : عدالت نے 14 دہشت گردوں کو سزائے موت کی سزا سنا دی

Saudi Court

Saudi Court

ریاض (جیوڈیسک) سعودی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ریاض میں ایک عدالت نے 14 دہشت گردوں کو سزائے موت جبکہ دیگر 9 مجرموں کو قطیف میں قید کی سزا سنا دی ہے۔

عدالت نے ایک ملزم کو بری کر دیا جبکہ باقی 24 کو تین سے پندرہ برس مدت کی قید کی سزائیں سنائی گئیں۔

سزا پانے والوں پر العوامیہ میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت عام راہگیروں کو قتل کرنے کا الزام تھا۔