سعودی عرب : منشیات سمگلنگ کے الزام پر مصری شہری کا سر قلم

 Beheading in Saudi Arabia

Beheading in Saudi Arabia

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ کے الزام پر ایک مصری شہری کا سر قلم کر دیا گیا۔

رواں برس یہ سزا پانیوالے مجرموں کی تعداد 59 ہو گئی ہے ترجمان وزارت داخلہ نے بتایا ابراہیم سلمان کو کار میں افیون چھپا کر سمگلنگ کی کوشش میں پکڑا گیا تھا۔