سعودی عرب نے مصر میں سرمایہ کاری 30 ارب ریال سے بڑھانے کا اعلان کر دیا

Saudi Arabia

Saudi Arabia

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب نے مصر میں سرمایہ کاری 30 ارب ریال سے بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کیا۔

مصری صدر السیسی نے سرمایہ نہ دینے پر ایران سے رجوع کرنے کی دھمکی دی تھی۔ سعودی عرب 5 سال تک مصر کی پٹرول ضروریات پوری کرے گا۔