سعودی عرب سمیت یورپ بھر میں آج پہلا روزہ ہو گا

Ramadan Mubarak

Ramadan Mubarak

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سعودی عرب سمیت یورپ بھر میں آج پہلا روزہ ہو گا۔ سعودی عرب سمیت دوسرے عرب ممالک میں بھی 16 جون کو رمضان شریف کا چاند کہیں نظر نہیں آیا لہذا خلیجی ممالک کے ساتھ یورپ بھر میں پہلا روزہ 18 جون بروز جمعرات کو ہوگا اور آسٹریا میں بھی پہلہ روزہ 18 جون بروز جمعرات کو ہوگا۔

فرانس میں پاکستانی، بنگلادیشی، ترکی، مصری اور دیگر مسلم ممالک کی مساجد میں نماز تراویح اور روزہ افطاری کے انتظامات کی تیاریاں کرلی گی ہیں۔