آج سعودی عرب سمیت پورے یورپ کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی رمضان المبارک کی 27 ویں شب قدر کی رات ھے

Shab e Qadar

Shab e Qadar

ویانا (اکرم باجوە) آج سعودی عرب سمیت پورے یورپ کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی رمضان المبارک کی 27 ویں شب قدر کی رات ھے اور ختم قرآن شریف کے سلسلہ میں سب سے بڑا اجتماع میں سعودی عرب کے زیرانتظام مرکزی اسلامک سنٹر ویانا میں ہزاروں افراد نے ختم قرآن شریف میں شرکت کی۔

پاکستانی جامع مسجد نور اسلامک سنٹر ویانا میں پاکستانییوں کا سب سے بڑا اجتماع ھوا اور منہاج القرآن سنٹر ،مسجد البلال ویانا ؟مسجد ابراہیم،ادارالمصطفی سنٹر ویانا ،مسجد المدینہ میں بھی نماز تراویح کے بعد ختم قرآن شریف کے چھوٹے بڑے اجتماع میں اہل ایمان نے شرکت کی اور ثواب دارین حاصل کی۔