ملکہ کی خبریں 5/7/2016

Malika

Malika

ملکہ (نمائندہ خصوصی) سعودی عرب کی معروف کارو باری شخصیت اور مسلم لیگ (ن )سعودی عرب کے مقامی راہنما محمد بشیر آف با لا کو ٹ اپنی فیملی کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔ جہاں ان کا ا ستقبال مسلم لیگ (ن )اسلام آباد اور با لا کو ٹ کے ر ہنما ئو ں نے کیا ۔ اپنی آ مد کے بعد میڈ یا سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ وہ ایک ہفتہ کے دو رہ پر پا کستا ن آ ئے ہیں آ مد کا مقصد والدین سے ملا قا ت اور پر نس میٹنگز میں شر کت کر نا ہے ۔انہو ں نے مزید بتا یا کہ وہ اپنے علا قہ با لا کو ٹ میں میا ں محمد نو ا ز شر یف کی صحت یا بی کے لیے دعا ئیہ تقر یب کا اہتما م بھی کر یں گے ۔ ایک سو ال کے جو اب میں انہو ں نے کہا پا کستا ن مضبو ط ہا تھو ں میں ہے۔ نو ا ز شر یف کی قیا دت میں ملک تیز ی سے تر قی کر رہا ہے ۔ انہو ں نے اپو ز یشن سے اپیل کی کہ وہ ملک کی تر قی میں ر کا و ٹ نہ بنیں اپنے ذ ا تی مفا د کو با لا طا ق ر کھیں ملک ا س و قت نا ز ک دو ر سے گز ر ر ہا ہے سیا سی اسکو رنگ کے بجا ئے مل کر دشمن عنا صر کا مقا بلہ کیا جا ئے ۔ ایسے اقدا ما ت سے گر یز کیا جا ئے جس سے جمہو ریت کو نقصا ن ہو آ ئند ہ ا لیکشن میں عوا م اپنا فیصلہ سنا دیں گے ۔ اس وقت صبر و تحمل کا مظا ہرہ کیا جا ئے عوا می مینڈ یٹ کا احتر ام تما م سیا سی جما عتو ں کو کر نا چا ہیے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ (نما ئندہ خصوصی) چوہدری غضنفر جمشید نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ و نگ کویت کی جا نب سے ویلج و یلفیئر ٹر سٹ کے خصو صی تعا و ن سے پلاہو ڑ ی کے 25 مستحق گھر ا نو ں میں عید فو ڈ پیکج تقسیم کیا گیا ۔ تفصیل کے مطا بق چو ہد ری غضنفر جمشید نا ئب صد ر پا کستا ن مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کو یت کی جا نب سے ویلج و یلفیئر ٹر سٹ کے خصو صی تعا و ن سے پلاہو ڑ ی کے25 مستحق گھر ا نو ں مستحق افر ا د میں عید فو ڈ پیکج تقسیم کیا گیا ۔ جس میں و یلج و یلفیئر ٹر سٹ کے جو ا نو ں نے مستحق افر ا د کے گھر جا کر خو د را شن دیا ۔ اس مو قع پر چیئر مین و یلج و یلفیئر ٹر سٹ عا بد شر یف چو ہد ری ، چو ہد ری نعیم افتخا ر ملہی ، چو ہد ری سکند ر ما ما ، چو ہد ری عبد ا لما لک ، با بر ا مین شا مل تھے ۔ چو ہد ری غضنفر جمشید نے اپنے خیا لا ت کا ا ظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ دْنیا میں مگن ہونے سے بہتر ہے کہ کچھ سامان آخرت کا بھی کر لے کیو نکہ ہم سب نے ایک دن اس فانی دْنیا رخصت ہونا ہے اور پھر حقوق اللہ کے ساتھ حقوق العباد کے بارے میں بھی پوچھا جائے گا۔چو ہد ری عا بد شر یف نے کہا غر یب او ر مستحق لو گو ں کی خد مت کر کے اللہ تعا لیٰ کی رضا اور خو شنو دی حا صل کی جا سکتی ہے ۔