سعودی عرب: داعش کی حمایت پر شہری کو 11 برس قید

Saudi Arabia Court

Saudi Arabia Court

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کی ایک عدالت نے داعش کی حمایت پر سعودی شہری کو 11برس قید کی سزاکا حکم دیا ہے۔

ملزم نے اپنے دوستوں کو شام کے سفر کیلئے اخراجات اور وسائل فراہم کئے تھے۔ اس کے علاوہ ملزم نے یمن جانے کی کوشش بھی کی تھی ۔