سعودی عرب کا حجاج میں شامل ہونے کے چور دروازے بند کرنے کا فیصلہ

Hajj Pilgrims

Hajj Pilgrims

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے رواں سال حج کے موقع پر بغیر اجازت کے حجاج میں شامل ہونے والوں کیخلاف تمام چور دروازوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جن سے لوگ بغیر اجازت کے حجاج میں شامل ہونے کی کوششیں کرتے رہے ہیں۔