سعودی عرب : چوری، قتل سمیت متعدد الزامات مصری اور 3 سری لنکن شہریوں کے سر قلم

Beheaded

Beheaded

ریاض (جیوڈیسک) سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق چوری کے دوران قتل اور دیگر الزامات پر سعودی عرب میں مصری شہری اور سری لنکا کے 3 شہریوں کے سر قلم کر دئیے ہیں۔

غ رواں برس یہ تعداد 120 ہو گئی جو گذشتہ برس صرف 87 تھی۔