سعودی وزیر دفاع سے امریکی ہم منصب کی ملاقات

Ash Carter and Muhammad bin Salman

Ash Carter and Muhammad bin Salman

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے وزیر دفاع محمد بن سلمان سے ان کے امریکی ہم منصب ایش کارٹر نے ملاقات کی۔

دونوں رہنماوٴں کی ملاقات گلف کے رہنماوٴں کے اجلاس کے موقع پر ریاض میں ہوئی۔

امریکی صدر براک اوباما بھی اجلاس میں شرکت کیلئے آج کسی وقت سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔