سمندری طوفان Noul نے فلپائن کے بعد جاپان کا رخ کر لیا

World Strom Noul

World Strom Noul

ٹوکیو (جیوڈیسک) سمندری طوفان جاپان کے جنوبی جزیرے سے ٹکرانے کے بعد شمالی مشرقی کی طرف بڑھ رہا ہے۔40 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں اور تیز بارشوں نے شہریوں کو گھروں پر رہنے پر مجبور کردیا ہے۔

خراب موسم کے باعث اندرون او کیناوا جزیرے سے ناہا شہر جانے والی پروزوں کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل سمندری طوفان Noul سے فلپائن میں 2افراد ہلاک ہوئے تھے۔