تلاش گمشدہ، ثقلین علی المروف سکو بابا ولد محمد حسین مورخہ 13-9-2016 عید والے دن سے لاپتہ ہے

 Saqlain Ali

Saqlain Ali

پیرمحل (نامہ نگار) تلاش گمشدہ، ثقلین علی المروف سکو بابا ولد محمد حسین قوم ماچھی ساکن پنڈی عبدالرحمن عمر 15 سال کوٹ کرم شاہ مڈل سکول میں آٹھویں جماعت کا طالب علم ہے مورخہ 13-9-2016 عید والے دن 11 بجے سے لاپتہ ہے۔

سر کے بال سفید ہے بالوں کا کلف لگاتا ہے سرخ رنگ کی شرٹ اور کالے رنگ کی پینٹ پہنی ہوئی ہے جس صاحب کو ملے یا معلوم ہو تو براہ کرم فون نمبر0304-6815723-0303-7809775-0346-4845117پر اطلاع کرے یا خود پڑھے گھر واپس آجائے گھر والے بڑے پریشان ہے۔