تلاش گمشدگی

Gulam Sarwar

Gulam Sarwar

غلام سرور ولد حسین بخش عمر تقریباً 60 سال انگوری رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہے۔

23 جولائی سے گھر سے لاپتہ ہے۔ اگر کسی شخص کو ان کے بارے میں علم ہو تو اطلاع دے۔

اورنگزیب سیال ولد غلام سرور کروڑ لعل عیسن ضلع لیہ
0345-5467714