سیکرٹری معدنیات خیبر پختونخوا میاں وحیدالدین کے گھر پر چھاپا

Mian Wahiduddi

Mian Wahiduddi

پشاور (جیوڈیسک) انٹیلی جنس ونگ نے خیبر پختون خوا کے سیکرٹری معدنیات میاں وحیدالدین کے گھر پر چھاپا مارا ہے۔

ذرائع کے مطابق احتساب کمیشن خیبرپختونخوا کے انٹیلی جنس ونگ نے چھاپا مارکر گھرسے اہم دستاویزات قبضے میں لےلیں۔

چھاپے کے دوران تھانہ شرقی پشاورکے پولیس اہلکار بھی ہمراہ تھے۔