سلامتی کونسل میں فلسطینی‘ اسرائیلی سفیروں کی جھڑپ

Security Council

Security Council

نیو یارک (جیوڈیسک) سلامتی کونسل میں بحث کے دوران اسرائیلی اور فلسطینی سفیروں میں جھڑپ ہو گئی۔ ڈینی دنون نے الزام لگاتے ہوئے دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کی۔ ریاض منصور نے کہا تمہیں شرم آنی چاہئے۔

فلسطینی بچوں کو شہید کر رہے ہو انہوں نے بھی جواب دیا شرم کرو۔ منصور نے کہا ہمارے لوگوں کو آزادی سے گھومنے دو ،تم قابض ہو، بان کی مون نے کہا کہ فلسطینیوں کی عمارتیں گرانا تشویشناک ہے، یہودی بستیاں غیر قانونی ہیں۔