سلامتی کونسل میں اصلاحات کے بھارتی مطالبے پر بحث جنرل اسمبلی کے اجلاس تک موخر

Security Council

Security Council

نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کے بھارتی مطالبے پر بحث ہوئی۔

بحث اگلے سال جنرل اسمبلی کے اجلاس تک مؤخر کر دیا گئی بھارت کا مطالبہ ہے کہ ویٹو کے حق کے ساتھ مستقل رکن کی حیثیت دی۔

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہ اس سال ہم نے دیکھ کر بین الحکومتی مذاکرات ایک نقائص سے بھرپور پراسیس ہے۔

ملیحہ لودھی نے کہا بین الحکومتی مذاکرات کی صدارت کرنیوالے جمیکا کے سفیر کے اقدامات غیر جانبدارانہ نہیں تھے۔