سیکیورٹی فورسز کا آواران میں آپریشن، کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد ہلاک

Police

Police

آواران (جیوڈیسک) سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

یہاں ایک روز پہلے بھی 3 دہشت گرد مارے گئے تھے۔ یوں دو روز میں مارے گئے شرپسندوں کی کل تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔

سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود بھی برآمد کر لیا ہے۔