سیہون شریف میں ٹریف حادثہ۔ موٹر سائیکل سوار جاں بحق دوسرہ شدید زخمی

Accident

Accident

سیہون شریف : سیہون شریف میں لکی شاہ صدر کے قریب انڈس ہائے وے پر ٹرالر کی موٹر سائیکل کو زور دار ٹکر۔

نتیجے میں موٹرسائیکل سوار ایک شخص موقعے پر ہی جانبحق ہو گیا اور جب کہ دوسرہ شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی سمیت جانبحق ہونے والی کی لاش کو سیہون شریف کی مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

جانبحق ہونے والے کی شناخت غلام قادر شاہانی سے ہوئی اور جب کہ تعلق نوابشاہ سے ہے۔

03152515800