سیہون شریف کے قریب گائوں کرمپور میں گندم کے گودام میں آگ لگ گئی

Fire

Fire

سیہون شریف (قربان علی بھٹی) سیہون شریف کے قریب گائوں کرمپور میں گندم کے گودام میں آگ لگ گئی، آگ کے نتیجے میں 200 من سے زائد گندم کا اناج جل کر راخ بن گیا۔۔

سیہون شریف کے قریب گائوں کرمپور میں گندم کے گودام میں اچانک آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 200 من سے زائد گندم کا اناج جل کر راخ ہوگیا اس سلسلے میں کاشتکار محمد پریل اوٹھو اور عبدالخالق بڑدی نے میڈیا کو بتایہ کہ وہ ٹریکٹر پر گندم کی کٹائی میں مصروف تھے تو اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ان کا من سے زائد کا اناج جل کر راخ ہو گیا۔

جبکہ انہوں نے کہا کہ ٹائون کامیٹی سیہون کی نااھلی کی وجہ سے وہاں پر فائربرگیڈ بہت دیر سے پھنچی جس کی وجہ سے تیار شدہ فصل کو آگ کےپھلنے سے بچایا۔

موبائیل 03003566518