سینیٹر جنرل (ر) عبدالقیوم کی تلہ گنگ ٹائمز اور حارث عبداللہ ٹریول اینڈ ٹورز دفتر واقعہ الکرم پلازہ آمد

تلہ گنگ : سینیٹر جنرل (ر) عبدالقیوم کی تلہ گنگ ٹائمز اور حارث عبداللہ ٹریول اینڈ ٹورز دفتر واقعہ الکرم پلازہ آمد، صحافیوں سے ملکی، سرحدی صورتحال اور مقامی سیاست پر گفتگو، اس موقع پر چیف ایڈیٹر تلہ گنگ ٹائمز چودھری غلام ربانی، ایگزیکٹو ایڈیٹر قاضی عبدالقادر ، چیف ایڈیٹر تلہ گنگ فورم چودھری نوید دروٹ، صدر تحصیل پریس کلب ملک عامر نواز ، چیف ایڈیٹر تلہ گنگ اخبار ایم افضل اعوان ، نذر حسین چودھری ، عامر حسین چودھری ،کرائم رپورٹر محمدوحید، عرفان رفیق ، قاضی محمد حذیفہ ،ملک محمد اشرف پرنسپل بارانی سائنس کالج، ایم ڈی ڈی وارسن کیمسٹ چودھری خالد اور حارث ربانی موجود تھے۔

Malik Aamir

Malik Aamir

Talagang Times

Talagang Times

Talagang Times

Talagang Times