سنیئر صحافی رانا محبوب احمد کو بیسٹ جرنلسٹ آف دی ائیر کا ایوارڈ ملنے پر مبارکباد

Kalyani

Kalyani

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) سنیئر صحافی رانا محبوب احمد کو بیسٹ جرنلسٹ آف دی ائیرکا ایوارڈ ملنے پر پریس کلب مصطفی آباد کی مبارکباد، ہم امید کرتے ہیں کہ رانا محبوب احمد اپنے صحافتی فرائض کو مزید احسن طریقے سے انجام دیں گے اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد، تفصیلات کے مطابق صدر پریس کلب مصطفی آباد/ للیانی( رجسٹرڈ) محمد عمران سلفی نے سنیئر صحافی رانا محبوب احمدکو بہترین صحافتی خدمات انجام دینے پر بیسٹ جرنلسٹ آف دی ائیرکا ایوارڈ اور نقد انعام حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم ان کی مزید کامیابی کیلے دعا گو ہیں، اور ہم امید کرتے ہیں کہ وہ پہلے سے بہتر صحافتی فرائض انجام دیں گے

اس موقع پر شاہد عمر، ارشد علی شامی،چوہدری اصغر علی،ڈاکٹر اصغر علی شہزاد،عمرحیات خاں ،چوہدری ہاشم علی،منیر احمد بھٹی ،رانا توقیر احمد،رانا عرفان احمد،سعید احمدبھٹی،بابا طارق مقبول،محمد جمیل سندھو، چوہدری منظور احمد،سردارہارون اقبال،نویداشرف انصاری ،ارشد علی جوئیہ،ڈاکٹر اسلم انصاری، عبدالقیوم ، حافظ طاہر اقبال ،قیصر عباس ،ڈاکٹر رحمت علی ،عبدالمنان سلفی ،محمد سعید ،محمد اکمل کھوکھر،عبدالرحمان انصاری ،،عمر شاہین، حاجی غلام قادر ،ذوالفقار علی ،محمد بوٹا ساگر،محمد راشد مہناس ودیگر صحافیوں نے مبارکباد دیتے ہوئے مزید کامیابی کی دعا کی

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
0300-0334-7575126