سینئر صحافی رانا رضوان کی پیرس آمد پر ظفر اقبال اور ان کے بھائی ساجد اقبال نے پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان اسلام آباد سے پیرس تشریف لائے ہوئے سینئر صحافی رانا رضوان کی پیرس آمد پر ظفر اقبال اور ان کے بھائی ساجد اقبال نے پیرس کے نواحی علاقہ لیولوا پیئرے میں اپنے ہی پاکستانی ریسٹورنٹ پر پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔جس میں پیرس کے معرُوف بِزنس مین اور صحافی برادری کو بھی مدعو کیا گیا۔شرکت کرنے والوں میں پیرس کے بزنس مین فخر سعادت پور چوہدری طاہر محمود گجر،ملک ارشد اعوان کرائی سے بزنس مین،طارق جاوید تارڈ،پیرس سے بزنس مین اور صحافی رانا محمد یاسین،رانا رمضان،محترم پھپھرہ اور پیرس کے معرُوف صحافی میاں عرفان صدیق کے علاوہ دیگر معززین شامل تھے۔

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner