سینئر اسانمنٹ ایڈیٹر میاں افتخار رامے کی دعوت ولیمہ کی تصویری جھلکیاں

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) سینئر اسانمنٹ ایڈیٹر میاں افتخار رامے کی دعوت ولیمہ سجان میرج ہال خانیوال میں منعقد ہوا جس میں دنیا میڈیا گروپ کے ہیڈ آفس لاہور سے مقصود احمد ، پنجاب بھر سے نمائندگان جن میں پیرمحل سے میاں اسد حفیظ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ سے رانا خالد محمود، شورکوٹ سے قمر گیلانی، لوھرداںسےعطا اللہ اعوان ، مانگا منڈی سے عطا اللہ بھٹی چیچہ وطنی سے اسد ملک، وہاڑی س سے شاہد نیاز، پتوکی سے ملک عبدالرزاق ، سائیوال سے نوید غنی اورمہر عباس، سردگوھا سے محمد اکرم عامر، جھنگ سے لیاقت شام ، خانیوال سے ساجد پرویز بہاونگر سے عامر چوہدری ،شجاع آباد سے ملک جاوید ونیس ،مظفر گڑھ سےرانا منان، و دیگر شرکت کی۔

Mian Iftikhar Wedding Reception

Mian Iftikhar Wedding Reception

Mian Iftikhar Wedding Reception

Mian Iftikhar Wedding Reception

Mian Iftikhar Wedding Reception

Mian Iftikhar Wedding Reception

Mian Iftikhar Wedding Reception

Mian Iftikhar Wedding Reception

Mian Iftikhar Wedding Reception

Mian Iftikhar Wedding Reception

Mian Iftikhar Wedding Reception

Mian Iftikhar Wedding Reception

Mian Iftikhar Wedding Reception

Mian Iftikhar Wedding Reception