2 ستمبر بروز جمعہ المبارک کے موقع پر جامع مسجد گلزار مدینہ میں محفل حمد و نعت کا انعقاد

Lahore

Lahore

لاہور (نامہ نگار) محفل حمد و نعت”2 ستمبر بروز جمعةالمبارک کے موقع پر بمقام جامع مسجد گلزار مدینہ نزد چشتی زرعی ماڈل فارم میں منعقد ہو رہی ہے،جس میں عالمی شہرت یافتہ نعت خواں الحاج حافظ محمد ابوبکر مدنی آف کراچی اور حافظ طاہر بلال چشتی آف جھنگ اپنا کلام پیش کرینگے۔

محفل کی صدارت صاحبزادہ محمود الحسن نعمانی وائس چیئرمین ختم نبوت ایجوکیشن سنٹر برمنگھم (برطانیہ) کرینگے۔ یہ بات پاکستان علماء کونسل کے ضلعی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات محمد سیف اللہ خالدچشتی نے اپنے ایک بیان میں کہی۔