سربیا: ٹریفک حادثے میں 11 افراد ہلاک، 28 زخمی ہو گئے

Serbia

Serbia

ماسکو (جیوڈیسک) سربیا میں سڑک کے حادثہ میں 11 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہو گئے۔

پولیس نے کہا ہے کہ بدھ کو سربیا کے شہر کراسنو یارسک کے قریب بس کے حادثہ میں 11 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہو گئے۔

ریجنل گورنر کے دفتر کے مطابق گورنر نے حادثہ پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔