ملکہ کی خبریں 3/7/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) آئیے ہم آپ کی خدمت کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔ ہنس مکھ، ملنسار اور پروقار شخصیت کے مالک سیکرٹری یونین کونسل ملکہ چوہدری محمود الحق اپنی ذمہ داریاں انتہائی احسن طریقے سے سر ا نجا م دے ر ہے ہیں ۔ یو نین کو نسل میں آ نے و ا لے عوا م النا س ان کے تعا و ن اخلا ق اور شخصیت سے انتہا ئی متا ثر ہو تے ہیں ۔ و ہ عوا م النا س کے کا م اپنا فر ض سمجھ کر ادا کر تے ہیں ۔ اور ا نہیں تما م معا ملا ت میں اچھے طر یقے سے ر ہنما ئی فر ا ہم کر تے ہیں ۔ تما م لو گ ان کی پبلک ڈ یلنگ کی تعر یف کر تے نظر آ تے ہیں ۔ انہو ں نے کبھی کسی کو شکا یت کا مو قع نہیں دیا ۔

ملکہ (عمر فارو ق اعوا ن سے) سا بق ممبر اٹلی پا ر لیمنٹ چو ہدر ی شبیر ا حمد ککرا لی ، چو ہد ری محمد عز یز کے بھا ئی چو ہد ر ی محمد سلیم آ ف ککرا لی کی و فا ت پر ز ا ہد مصطفی اعوا ن پا کستا ن ٹیلی ویژ ن نیو ز فر ا نس ، چو ہد ری غضنفر جمشید صدر پا کستا ن مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کو یت ، بر یگیڈ یئر (ر ) چو ہد ری محمد ا رشد پلا ہو ڑ ی نے تعز یت کا ا ظہا ر کیا ہے ۔ اور اللہ ر ب ا لعز ت سے دعا کی ہے کہ مر حو م کو جنت ا لفر دو س میں اعلیٰ مقا م عطا فر ما ئے اور لو ا حقین کو صبر جمیل عطا فر ما ئے ۔