پیر علاو دین صدیقی مرحوم کی خدمات کو اہل ایمان دنیا بھر میں ھمیشہ یاد رکھیں گے۔ گوھر الماس خان

Pir Alauddin Siddiqui and Gohar Almas

Pir Alauddin Siddiqui and Gohar Almas

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) پیر علاودین صدیقی رح مرحوم و مغفور کی مذہبی و معاشرتی خدمات کو اہل اسلام دنیا بھر میں ھمیشہ یاد رکھیں گے۔

ان خیالات کا اظہار مشہور سماجی راہنما اور دانشور گوھر الماس خان نے برطانوی میڈیا کے نمائندوں سے اپنے خصوصی تعزیتی بیان میں کیا۔