آئندہ سات روز میں شام کے 18 محصور علاقوں تک امداد پہنچا دی جائیگی: اقوام متحدہ

United Nations

United Nations

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ایک ہفتے کے دوران شام کے تمام 18 محصور علاقوں تک امداد کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔

زندگیاں بچانے کے لیے پانچ علاقوں تک امدادی اشیاءپہنچا دی گئیں۔