14 شعبان کو پروفیسر حضور بخش سومرو کے گھر میں پکائی گئی روٹی پر اللہ کا نام واضح ہوگیا

سبی ( محمد طاہر عباس) قدرت کا کرشمہ 14 شعبان کو سبی کے شہری پروفیسر حضور بخش سومرو کے گھر میں معجزاتی طورپر پکائی گئی روٹی پر اللہ کا نام واضح ہوگیا۔

تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز چودہویں شعبان کی مبارک سعاتوں کا انتظار تھا اسی اثناء میں ایک گھر میں شب برات کی تیاریاں جاری تھیں کہ دوپہر کے ٹائم روٹی پکاتے ہوئے حیرت انگیز طور پر لفظ اللہ واضح طور پر نمایاں ہوگیا قدرت خداوندی کا یہ کرشمہ پروفیسر حضور بخش سومرو کے گھر میں پیش رونما ہوا۔

Allah Name

Allah Name