چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کا این اے 107 کیمپ آفس سرائے عالمگیر کا دورہ کیا

Shabbir Ahmed Chaudhry

Shabbir Ahmed Chaudhry

کوٹلہ ارب علی خان: ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کا این اے 107 کیمپ آفس سرائے عالمگیر کا دورہ کیا اور لوگوں کے مسائل سنے اور انکے حل کیلئے مناسب اقدامات جاری کیے بعد ازاں انھوں نے تحصیل سرائے عالمگیر سے آئے ہوئے معززین سے ملاقاتیں کیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کوٹلہ ارب علی خان: موضع باولی خورد سرائے عالمگیر میں قران پاک کی بے حرمتی کے واقع پر ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد باولی خورد پہنچ گئے انھوں نے اہلیان علاقہ سے ملاقات کی اور واقع کی تفصیلات کے بارے میں آگاہی حاصل کی اور محکمہ پولیس کے اعلیٰ افسران کو ایسے بد بخت کو جلد از جلد گرفتار کرنے کی ہدایت اور قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایت کی بعد ازاں چوہدری شبیر احمد نے دربار شریف پر فاتحہ خوانی بھی کی اس موقع پر انھوں نے اہلیان علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے پاک کلام کی بے حرمتی کرنے والے کو قرار واقعی سزا دی جائیگی اور انشاء اللہ محکمہ پولیس گجرات جلد از جلد اس بد بخت کو گرفتار کر لیں گے۔