چوہدری شبیر احمد کوٹلہ سے ملک عبد الخالق اعوان آف ملکہ کی خصوصی ملاقات

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ سے پاکستان مسلم لیگ امریکہ کے چیف آرگنائزر ملک عبد الخالق اعوان آف ملکہ کی خصوصی ملاقات مختلف سیاسی امور پر گفتگو۔ چوہدری شبیر احمد کوٹلہ ان دنوں امریکہ کے نجی دورہ پر ہیں۔

ملک عبد ا لخا لق اعوا ن نے ان سے خصو صی ملا قا ت کر کے صو بہ پنجا ب میں آ ئند ہ ہو نے و ا لے بلد یا تی انتخا با ت کے حو ا لہ سے گفتگو کی خصو صا یو نین کو نسل ملکہ میں بلد یا تی ا نتخا با ت اور ان میں حصہ لینے وا لے متو قع امید و ا رو ں کے حو الہ سے مختلف امو ر ز یر بحث آ ئے ۔ چو ہد ری شبیر ا حمد عید امر یکہ میں گز ا ر یں گے اور عید کے بعد و طن وا پس لو ٹیں گے۔