شاہ فیصل کالونی میں امام اعظم ابو حنیفہ کانفرنس آج منعقد ہو گی

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مجلس علماء اہلسنت و جماعت شاہ فیصل ٹائون کے زیر اہتمام”امام اعظم ابو حنیفہ کانفرنس (آج) مورخہ 24 مئی 2015ء بروز اتوار بعد نماز عشاء جامع مسجد غوثیہ شاہ فیصل کالونی نمبر 2 پر امام اعظم ابو حنیفہ کانفرنس منعقد ہو گا۔

جس سے علامہ مفتی محمد اسماعیل نورانی خصوصی خطاب فرمائیں گے ۔کانفرنس میں علماء اکرام اور ملک کے مشہور و معروف قراء حضرات و ثناء خواں شرکت فرمائیں گے۔