شاہ رخ کے مداح نے ان کی فلم فین کا ٹریلر بنا ڈالا، جاب کی آفر

Shah Rukh Film Fan Trailer

Shah Rukh Film Fan Trailer

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے مداح نے اداکار کی نئی فلم فین کا اپنا ٹریلر بنا لیا۔ شاہ رخ کی جگہ لڑکا ٹریلر میں اداکاری کرتا دکھائی دے دیتا ہے۔

نوجوان کا کام شاہ رخ کو اس قدر بھایا کہ اسے سراہتے ہوئے اپنے اسٹوڈیو میں کام کرنے کی آفر کر دی۔

منیش شرما کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم فین پندرہ اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی جس میں شاہ رخ کو جدید میک اپ کے ذریعے نوجوان شکل دی گئی ہے۔