شاہ رخ کو کرسٹل ایوارڈ سے نوازا جائیگا

Shahrukh Khan

Shahrukh Khan

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کو ڈیوس میں 22 جنوری کو 24 ویں سالانہ کرسٹل ایوارڈ سے نوازا جائیگا۔

جبکہ ان کیساتھ ہالی ووڈ اداکار و ڈائریکٹر کیٹ بلانچٹ اور گلوکار ایلٹن جان کو بھی ایوارڈزدیئے جائینگے۔