شاہ رخ اور کاجول آج بھی بالی وڈ کی نمبر ون جوڑی

Kajol and Shah Rukh

Kajol and Shah Rukh

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اسٹارز کی درجہ بندی کرنے والی سائٹ ٹائمز سیلبرٹیز کے مطابق شاہ رخ اور کاجول آج بھی بالی وڈ کی نمبر وَن جوڑی ہے۔

دونوں نے پانچ سال بعد فلم دل والے میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔

سلمان دوسرے جبکہ رنویر سنگھ تیسرے کامیاب اداکار ہیں۔ ٹائمز سیلبرٹیز نے پریانکا چوپڑا کو دوسرے جبکہ دپیکا پڈکون کو تیسرے نمبر پر رکھا ہے۔