شاہ رخ اور ماہرہ کی فلم’رئیس‘کی نئی جھلک جاری

Shahrukh Khanand Mahirain Rasees

Shahrukh Khanand Mahirain Rasees

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان پہلی بار بالی ووڈ کے کنگ خان کے ساتھ فلم’رئیس‘میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جس کی نئی جھلک جاری کردی گئی ہے۔

نئی تصویر میں ماہرہ خان لال رنگ کی شلوار قمیض میں ملبوس ہیں جبکہ شاہ رخ خان سفید رنگ کی شلوار قمیض اور بلیک رنگ کی پگڑی پہنے دکھائی دے رہے ہیں۔

راہل ڈھولکیا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی دیگرکاسٹ میں نواز الدین صدیقی ،محمد ذیشان ایوب،روپندرنگرا،آریا بابر، گووندنامدیو اور انیل منگے شامل ہیں۔ فلم رواں سال3جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔