شاہ رخ نے فلم کی ناکامی پر ڈسٹری بیوٹرز کو رقم واپس کر دی

Shah Rukh

Shah Rukh

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ خان کی فلم “جب ہیری میٹ سجل” کو باکس آفس پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ فلم صرف 64.33 کروڑ ہی کما سکی جس پر ڈسٹری بیوٹرز نے شاہ رخ خان سے رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا۔

شاہ رخ نے فلم کی ناکامی پر این ایچ سٹوڈیوز کے نقصان کا 15 فیصد جبکہ دیگر ڈسٹری بیوٹرز کو 30 فیصد واپس کر دیا ہے۔