شہباز شریف کی طرف سے صمد خان کے بیٹے محمد رمضان کو امدادی چیک دیا گیا

Dco and Mpa Giving Check

Dco and Mpa Giving Check

جھنگ : وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی طرف سے گزشتہ سیلاب کے باعث جاں بحق ہونے والے شخص صمد خان کے بیٹے محمد رمضان کو پانچ لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا گیا۔

اس ضمن میں ڈی سی او آفس جھنگ میں قائم مقام ڈی سی او شوکت علی کھچی نے ایم پی محمد خان بلوچ کے ہمراہ منڈی شاہ جیونہ سے تعلق رکھنے والے شخص صمد خان کے بیٹے کے حوالے کیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی طرف سے تعزیتی پیغام پہنچایا۔