شہباز تاثیر کی رہائی کے معاملے پر غلط معلومات دینے پر وزیر داخلہ برہم

Nisar Ali Khan

Nisar Ali Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ نے تحقیقات کیلئے اسپیشل سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی ہے۔

انہوں نے ہدایت کی ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی معاملے پر دو روز میں مکمل رپورٹ پیش کرے۔ کمیٹی کے دیگر اراکین میں ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی این سی ایم سی شامل ہیں۔

وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ہمیں قوم کے سامنے سچ بولنے کی عادت ڈالنی چاہئے۔