شہید کشمیر مقبول بٹ

Maqbool Butt Shaheed

Maqbool Butt Shaheed

اے کشمیر کے بہادر بیٹو افضل گورو و مقبول
وطن کی خاطر تم دشمن کت دار پے گے جھول

کشمیر کی ان عظیم اور بہادر مائوں کو سلام
جن کے تھے تم آنگن کے خوبصورت پھول

غلا می کی زند گی کو ٹھکرا کے تم نے
بڑی جرات وبہادری سے کی موت قبول

بھارت کشمیر کو سمجھتا ہے اپنے باپ کی جاگیر
یہ ہے بھارت کی سب سے بڑی بھول

تم کتنے مارو گے کشمیر کے مظلوم نوجوان
اب لاکھوں پیدا ہو گے افضل گورو، مقبول

تحریر : جہانگیر احمد پاشا بھمبر آزاد کشمیر