شاہد کپور نے سگریٹ نوشی ترک کر دی

Shahid Kapoor

Shahid Kapoor

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے بیوی کے کہنے پر سگریٹ نوشی ترک کر دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے میرا کے کہنے پر سگریٹ نوشی ترک کر دی ہے۔ میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے میرا جیسی بیوی ملی۔

انہوں نے کہا کہ مجھے میرا کے ساتھ وقت گزارانا اچھا لگتا ہے۔ میرے خیال میں بیوی دنیا کی سب لڑکیوں سے مختلف ہے اور میں اس کی بہت قدر کرتا ہوں۔