شاہ رخ خان اور رنبیر کپور کا دیوالی پارٹی میں رقص سوشل میڈیا پر وائرل

Shahrukh Khan, Ranbir Kapoor

Shahrukh Khan, Ranbir Kapoor

ممبئی (جیوڈیسک) عامر خان کی جانب سے دی جانے والی دیوالی پارٹی میں متعدد اداکاروں نے شرکت کی اور اس محفل کو چار چاند لگائے۔

اسی موقع پر شاہ رخ خان اور برفی بوائے رنبیر کپور نے کبھی خوشی کبھی غم کے مشہور گانے بولے چوڑیاں بولے کنگنا پر ڈانس کیا جو سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر مشہور ہو گیا۔