عبدالشکور ابی حسن کی خوش دامن کی وفات پر زاہد مصطفی اعوان کا اظہار تعزیت

Zahid Mustafa Awan

Zahid Mustafa Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) کویت میں مقیم نوائے وقت نیوز ٹی وی کے بیورو چیف عبدالشکور ابی حسن کی خوش دامن کی وفات پر زاہد مصطفی اعوان صدر پاک پریس کلب فرانس چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی (کویت) عمر فاروق اعوان جوائنٹ سیکرٹری پر یس کلب گلیانہ کا اظہار تعزیت۔

انہوں نے کہا کہ کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت ا لفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔