شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز: احتساب عدالت کے جج نے مزید وقت مانگ لیا

Supreme Court

Supreme Court

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کے فیصلے کے لیے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا۔

احتساب عدالت کی جانب سے مزید وقت کے لیے دائر کی گئی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔

درخواست کی سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل بنچ آج کرے گا۔